اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آل این کلب نے ایف سی فٹبال چیمپئنز لیگ اپنے نام کر لی

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز) یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔

آل این کلب نے یوکو ہاما مرینوز کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، آل این کلب کی ٹیم نے یوکون ہاما کو پانچ ایک سے شکست دی۔آل این کلب کی ٹیم کی جانب سے سفیان رحیمی دو گول کر کے نمایاں رہے۔

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان، وزیر اعظم یو اے ای شیخ محمد بن راشد اور آل این کلب کے سربراہ شیخ ہزار بن زاید کو ٹیم کے میچ جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے آل این کلب کی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں کا اظہار کیا اور کہا کہ آل این کلب کی ٹیم نے فائنل جیت کر متحدہ عرب امارات کا سر فخر سے بلند کیا ہے، پاکستانی عوام کی جانب سے آل این کلب کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے