اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ ،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے تک پہنچ گیا

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، دیہات میں 8 گھنٹے اور شہری علاقوں 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 36 ہزار 300 میگاواٹ تک جا پہنچی جبکہ مجموعی پیداوار ساڑھے 20 ہزار میگاواٹ ہے۔بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے اور شہروں میں 4 سے 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، نقصانات اور چوری والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 16 گھنٹے تک ہوگیا۔

پاور ڈویژن کا دعویٰ ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی، لوڈ شیڈنگ صرف وہاں ہے جہاں چوری یا نقصانات زیادہ اور ریکوری کم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے