اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار طلعت حسین کی نمازجناہ کب اور کہاں ادا ہوگی؟ مرحوم کی بیٹی نے پیغام جاری کردیا

26 May 2024
26 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے والد کی نماز جنازہ کی تفصیلات شیئر کردیں۔

رپورٹ کے مطابق تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم والد طلعت حسین کی یادگار تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ طلعت حسین کی نمازِ جنازہ آج شام عصر کی نماز کے بعد 5 بجکر 30 منٹ پر کراچی کے علاقے خیابانِ اتحاد کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اداکار کی صاحبزادی نے یہ بھی بتایا کہ طلعت حسین کی تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی جائے گی۔واضح رہے کہ ریڈیو، ٹیلی ویژن اور سنیما میں اپنا ایک اعلیٰ مقام بنانے والے لیجنڈری اداکار طلعت حسین طویل عرصے سے بیمار تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے