اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کی سفید جوڑے میں دلکش اداؤں کے مداح دلدادہ

26 May 2024
26 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی سفید جوڑے میں دلکش اداؤں پر مداح فریفتہ ہو گئے۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں نوال سعید نے شیفون کا سفید جوڑا زیب تن کررکھا ہے جس پر سفید رنگ کی ہی دلکش کڑھائی ہوئی ہے، اس موقع پر وہ گھر کے لان میں موجود کھائی دے رہی ہیں۔

تصاویر میں ہلکا میک اپ اور کھلی زلفوں کے ساتھ نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگاتے ہوئے مداحوں کے دلوں کو گھائل کر رہی ہیں۔

نوال کی ان تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچاد ی جبکہ اداکارہ کے مداح پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ان کی خوبصورتی کی کھل کر تعریف کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے