اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سبزیوں کے نرخ میں ٹھہراؤ، انڈے سستے، برائلر گوشت کی قیمت برقرار

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز) سبزیوں کے نرخوں میں ٹھہراؤ آنے لگا، انڈے مزید سستے ہوگئے، برائلر گوشت کے نرخ میں تبدیلی نہ ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق  پیاز کا سرکاری نرخ دو روپے کمی سے 83 روپے کلو مقرر جبکہ مارکیٹ میں پیاز بدستور 90 سے 100روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ ٹماٹر کا سرکاری نرخ 40 روپے کلو مقرر ہے تاہم مارکیٹ میں 50 سے 60 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

 آلو کا نرخ بھی بدستور 75 روپے کلو مقرر ہے لیکن مارکیٹ میں 90 روپے کلو تک آلو فروخت ہو رہے ہیں۔ لیموں دیسی کا سرکاری نرخ 565 روپے کلو مقرر جبکہ مارکیٹ میں لیموں 250 روپے پاؤ اور 800 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔

لہسن اور ادرک 700 روپے کلو تک دستیاب ہیں۔ پھول گوبھی 80 سے 90 اور بند گوبھی 50 روپے کلو ہے۔

 برائلر گوشت کا نرخ آج بھی 377 روپے فی کلو مقرر ہوا ہے۔ فارمی انڈے 14 روپے فی درجن سستے ہو گئے، فارمی انڈے کا نرخ 237 روپے فی درجن مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے