اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اگر کوئی مرد مجھے گندی نظرسے دیکھے گا تو،،،،، فیصل قریشی نے ہم جنس پرست مردوں کو خبردار کردیا

25 May 2024
25 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی ہم جنس پرست مردوں سے متعلق کھل کر بول پڑے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ مردوں نے میرے ساتھ رومانوی تعلقات استوار کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا جس پر مجھے بہت ہنسی آئی تھی لیکن پھر میں نے اُنہیں بلاک کردیا تھا۔انہوں نے کہا کہ  میں کسی بھی مرد کو بھائی سمجھ کر گلے لگا سکتا ہوں، بھائی ہونے کے رشتے سے گال پر بوسہ بھی دے سکتا ہوں لیکن اگر وہی مرد مجھے گندی نظر سے دیکھے گا تو میں وہیں اُس کے منہ پر تھپڑ مار دوں گا۔

فیصل قریشی کا مزید کہنا تھا کہ میں مسلمان ہوں اور ہمارے مذہب اسلام میں ہم جنس پرستی حرام ہے، ہم اسلام کو سائیڈلائن نہیں کرسکتے ہیں اور میرے لیے تو یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ ہم مسلمان ہوکر ہم جنس پرستی جیسے حرام کام کو معمولی بات کیوں کہتے ہیں؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے