اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی پرواز کرتی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ سونا مزید سستا

25 May 2024
25 May 2024

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 172 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 2333 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے