اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

15 روپے سے کم قیمت پر روٹی نہیں بیچیں گے،تندور مالکان ڈٹ گئے

25 May 2024
25 May 2024

(ویب ڈیسک) روٹی اور نان کی قیمتیں کم کرنے پر تندور مالکان اور حکومت کے درمیان ٹھن گئی۔

رپورٹ کےمطابق تندور مالکان نے 15 روپے سے کم قیمت میں روٹی فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات بڑھ گئے ہیں روٹی 15 سے کم میں فروخت نہیں کریں گے۔حکومت پنجاب نےلاہور میں روٹی کی قیمت 14 اور نان 20روپے مقرر کی ہے ،تاہم تندوروں پر روٹی 15، نان 25 اور کلچہ 30 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

شہر بھر میں نان روٹی کی قیمت پر تندورمالکان اور شہریوں میں تکرار کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے مقرر کردہ ریٹس پر روٹی اور نان فروخت کیا جائے، زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایات جاری کردی ہیں، مقررہ کردہ قیمتوں کے حوالے سے افسران مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے