اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت کے وعدے کے باوجود بیکری آئٹمز سستی نہ ہو سکیں

25 May 2024
25 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت وعدہ کرکے بھی بیکری آئٹمز سستی نہ کر سکی۔

بیکری آئٹمز رس، باقرخانی، بسکٹ اور کیک سمیت دیگر آئٹمز کی قیمت جُوں کی تُوں ہیں، رس کا پیکٹ 230 سے 350 روپے تک فروخت ہو رہا ہے، باقر خانی 1200 سے 1400 روپے کلو، بسکٹ 1200 روپے کلو بِک رہے ہیں، مختلف اقسام کی ڈبل روٹی 110 سے 210 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔

بیکری مالک نے کہا کہ حکومت نے میدے کی بوری کی قیمت تو کم کی لیکن گیس، بجلی اور دوسری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

خریداروں کا کہنا ہے حکومتی وعدوں کے باوجود بیکری آئٹمز کی قیمتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، حکومت آٹے اور میدے کی قیمت کم ہونے پر بیکری آئٹمز کی قیمتیں کم کرنے کیلئے بھی اقدام کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے