اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبور علی کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

25 May 2024
25 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی بھی دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کر نے والے دیگر پاکستانی اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی کا گولڈن ویزا وصول کرنے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

صبور علی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ "دبئی کا شکریہ! جسے میں اب اپنا گھر کہہ سکتی ہوں، آخر کار مجھے میرا گولڈن ویزا مل ہی گیا"۔

خیال رہے مذکورہ دبئی کا گولڈن ویزا 10 سالہ رہائشی اجازت نامہ، دبئی میں رہنے، اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور میڈیکل سہولیات تک رسائی حاصل کرنے کا ذریعہ بنتا ہے، صبور علی  سے قبل بھی پاکستان کی متعدد شوبز شخصیات دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرچکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے