اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 برسوں میں غربت کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

25 May 2024
25 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے ملک میں غربت کی شرح کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق 5 برسوں میں غربت کی شرح 38.6 فیصد سے بڑھ کر 39.5 فیصد تک پہنچ گئی۔

پائیڈ کے مطابق بلوچستان میں 70 فیصد، خیبرپختونخوا میں 48 فیصد، سندھ 45 فیصد، پنجاب میں 30 فیصد لوگ غربت کا شکار ہیں، ملک بھر میں شہری علاقوں کی نسبت دیہی علاقوں میں غربت کی شرح زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے مطابق دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 51 فیصد تک ریکارڈ ہوئی جبکہ شہری علاقوں میں غربت کی شرح 17 فیصد تک ریکارڈ ہوئی۔

پائیڈ کے مطابق 26.5 فیصد لوگ رہن سہن سہولت، 49.4 فیصد تعلیمی سہولت، 24.1 فیصد لوگ صحت کیلئےسہولیات سے محروم ہیں۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی سب سے زیادہ شرح صوبہ بلوچستان میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے