اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت 10ماہ میں 17 ارب 61 کروڑ 91 لاکھ ڈالر فنانسنگ کے ہدف میں ناکام

24 May 2024
24 May 2024

(لاہورنیوز) حکومت کے لیے 10 ماہ میں 17 ارب 61 کروڑ 91 لاکھ ڈالر فنانسنگ کا ہدف حاصل کرنا ناممکن ہوگیا۔

اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کو جولائی سے اپریل صرف 7 ارب 14 کروڑ 22 لاکھ ڈالر موصول ہو سکے،کثیرالجہتی معاہدوں کے تحت جولائی سے اپریل 2 ارب 86 کروڑ ، عالمی بینک گروپ سے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر ملے، اے ڈی بی سے 70 کروڑ 83 لاکھ ڈالر موصول ہو سکے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 20 کروڑ ڈالر جولائی سے اپریل کے دوران ملے، ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ ہوئی، باہمی معاہدوں کے تحت جولائی سے اپریل 87 کروڑ 77 لاکھ ڈالر مل سکے۔

اعداد وشمار کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت کی مد میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد ملے، نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے اجرا سے 88 کروڑ 94 لاکھ ڈالر موصول ہوئے، رواں مالی سال 1.5 ارب ڈالر مالیت کے بانڈز کا اجراء تاحال نہ ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے