اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.34 فیصد مزید کم ہو گئی

24 May 2024
24 May 2024

(لاہورنیوز) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.34 فیصد مزید کم ہوگئی، کمی کے بعد مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.31 فیصد پر آگئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 18 اشیاء سستی اور 12 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، حالیہ ہفتے 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں لہسن 7.87 اور چکن 5.92 فیصد سستا ہوا، آٹا 4.66، پیاز 1.99 اورانڈوں کی قیمت میں 1.22 فیصد کی کمی ہوئی۔

ایل پی جی 3.23 اور جلانے والی لکڑی کی قیمت میں 0.04 فیصد کمی ہوئی، ایک ہفتے میں بیف 0.49 اور دال چنا 0.42 فیصد مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے چائے، مٹن، گڑ، دہی، دودھ اور سگریٹس بھی مہنگے ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے