اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عالمی حسینہ بننے کیلئے عنزیلہ کا نام شارٹ لسٹ، جویریہ خوشی سے نہال

24 May 2024
24 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے منتخب ہو گئیں۔

اگست 2024 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی عنزیلہ عباسی کا نام ٹاپ 21 مس یونیورس پاکستان کے لیے شارٹ لسٹ ہوا ہے جس پر ان کی والدہ جویریہ عباسی خوشی سے نہال ہیں۔

جویریہ عباسی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر مس یونیورس پاکستان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے لیے لکھا کہ ’میں تمہارے لیے بہت خوش ہوں، مجھے تم پر فخر ہے۔‘

خیال رہے اداکار شمعون عباسی کی بیٹی عنزیلہ عباسی نے حال ہی میں اپنے شوہر تشفین انصاری کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی پسند کی شادی ہوئی ہے اور دونوں کی ملاقات 2021 میں ہنزہ میں ہوئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے