اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

غیر رسمی سکولوں میں بھی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

23 May 2024
23 May 2024

(ویب ڈیسک) غیر رسمی سکولوں میں بھی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔

محکمہ غیر رسمی تعلیم کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق چھٹیوں کا آغاز 27 مئی سے ہوگا ، چھٹیاں 15 جون تک جاری رہیں گی۔

محکمہ غیر رسمی تعلیم کی جانب سے چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیئے گے، سکول صبح سات بجے لگیں اور چھٹی دن  11 بجے ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے