اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کسی ڈرامے میں ہیروئن کے والد کا کردار نہیں کرونگا: نبیل ظفر

23 May 2024
23 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ وہ کسی ڈرامے میں بھی ہیروئن کے والد کا کردار ادا نہیں کریں گے۔

ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ آج کل ڈراموں کی کہانیاں بہت گھسی پٹی ہیں اور جب کوئی فلم کامیاب نہیں ہوتی تو اس کا ڈرامہ بنا دیا جاتا ہے۔

نبیل ظفر کا کہنا تھا انہیں اکثر ڈراموں میں ہیروئن کے والد کا کردار آفر ہوتا ہے لیکں وہ اسے انکار کردیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا ڈراموں کے سکرپٹ اچھے اور منفرد نہیں اور جب تک انہیں اچھا سکرپٹ نہیں ملے گا وہ کسی کردار کیلئے ہاں نہیں کریں گے۔

اداکار کا کہنا تھا ڈرامے کا ہیرو اداکار نہیں بلکہ کردار ہوتا ہے، انٹرٹینمنٹ چینلز کم ہونے کی وجہ سے ہمارے ہاں اچھے ڈرامے رائٹر سامنے نہیں آرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے