اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، کھپت میں کمی، گھروں میں بھی استعمال کم ہونے لگا

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز ) گیس کی قیمتوں مسلسل اضافے کی وجہ سے گیس کی کھپت میں کمی آئی ہے۔

سولر کی طرح گیس صارفین کا بھی متبادل ایندھن پر انحصار بڑھنے لگا، گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے پنجاب اور کے پی کے صارفین نے گیس کا استعمال کم کر دیا، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث رواں مالی سال میں گیس کی کھپت میں کمی ہوئی۔

دستاویز کے مطابق گھریلو صارفین کے گیس کے استعمال میں 7 فیصد کمی ہوئی ہے، مالی سال 2023 اور 2024ء میں پاور سیکٹر کی گیس کھپت میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے، سیمنٹ سیکٹر میں گیس کی کھپت 75 فیصد کم ہوئی ہے۔

سیمنٹ سیکٹر کو گیس کی فراہمی آخری ترجیح ہے، گیس کی کھپت میں کمی کی ایک وجہ صارفین کا متبادل ایندھن پر منتقل ہونا بھی ہے، گیس کی کھپت میں کمی کی وجہ نئے میٹرز کا نہ لگانا بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے