اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 250 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 74 ہزار 956 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے دوسرے دن سٹاک مارکیٹ میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے باعث 100 انڈیکس 75 ہزار 206 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 9 ارب 63 کروڑ 45 لاکھ 98 ہزار 837 روپے مالیت کے 18 کروڑ 33 لاکھ 67 ہزار 88 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے