اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینک اکاؤنٹ کیلئے این ٹی این نمبرلازمی قرار دینے کی تجویز

22 May 2024
22 May 2024

(لاہورنیوز) اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بجٹ میں تجویز پیش کی ہے کہ بینک اکاؤنٹ کےلیے این ٹی این نمبر لازمی قرار دیا جائے۔

اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے گاڑیوں کی خریدو فروخت ، بیش قیمت املاک کی فروخت اورغیر ملکی سفر،کلبوں کی رکنیت کیلئے بھی این ٹی این لازمی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

چیمبر کا کہنا ہے کہ نان فائلرزکی آمدن کا پتہ چلانے کےلیے ایف بی آر کا الگ سے ونگ قائم کیاجائے، یہ ونگ سٹیٹ بینک کے مالیاتی نگرانی یونٹ سے مل کر کام کرے، کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کیلئے پانچ ہزار کے نوٹوں کو منسوخ کیاجائے۔

بجٹ تجاویز کے حوالے سے اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا مزید کہنا ہے کہ پنشنروں کو دیا جانے والا استثنیٰ ختم کیا جائے، پنشنروں پربھی ٹیکس لگایا جائے، تمام سیکٹرز کیلئے ڈیجیٹل انوائسنگ لازمی قرارد ی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے