اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سفاری زو میں بائیو ڈائیورسٹی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز) سفاری زو میں بائیو ڈائیورسٹی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

سیمینار میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی، سیمینار میں طلبا وطالبات کو اس دن کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور سفاری زو تنویر احمد نے کہا خطرے سے دوچار جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کرنی ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جانوروں اور پرندوں کی زندگی خطرے میں ہے، ماحول کو بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت اور پودے لگانے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے