اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان ہے تاہم تاخیر کی وجہ سے ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ تاحال شینگن ویزا نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ہاکی ٹیم کی روانگی میں تاخیر ہورہی ہے جس کے باعث پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان 22 مئی کو شیڈول میچ بھی متاثر ہوسکتا ہے۔

اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن پُرامید ہے کہ دوپہر یا شام تک ویزا مل سکتا ہے۔

قومی ٹیم کو 20 مئی کو یورپ روانہ ہونا تھا جہاں ہاکی ٹیم ایک ہفتے ہالینڈ میں پریکٹس سیشن اور میچز کھیلے گی۔

بعدازاں قومی ٹیم ہالینڈ سے پولینڈ روانہ ہوگی جہاں نیشنز کپ کا آغاز 31 مئی سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے