اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتانروہت شرما پاکستانی فاسٹ باولرز کے معترف نکلے

20 May 2024
20 May 2024

(ویب ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اورپاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ باولر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان  میں روہت شرما  کا کہنا تھاکہ  میں نہیں جانتا کہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے؟میں یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنی ہے کیونکہ میں کرکٹر ہوں۔ پاکستان کے  نوجوان فاسٹ باولر بڑے مضبوط ہیں، پاکستان کی بیٹنگ بھی بہت اچھی ہے، میں سمجھتا ہوں مجموعی طور  پر ایک اچھی ٹیم ہے۔

روہت شرما کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ مختلف ہوتا ہے،ٹیموں سے بڑھ کر لوگ بہت پسند کرتے ہیں،لوگ پاک بھارت ٹیموں کو کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں، مجھے  پاکستانی فینز کے پیغامات ملتے ہیں جو  مجھے اچھے لگتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے