اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: انگلش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

19 May 2024
19 May 2024

(لاہورنیوز) پاک انگلینڈ ویمنز ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی انگلینڈ نے قومی ویمنز ٹیم کو 34 رنز سے شکست دیکر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔

177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ویمنز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 142 رنز بناسکی، عالیہ ریاض 35 رنزکیساتھ ٹاپ سکورر رہیں، گل فیروزہ نے 30، سدرہ امین نے 26، کپتان ندا ڈار نے 29 رنز بنائے۔

قبل ازیں لیڈز کے کاؤنٹی گراؤنڈ نارتھمپٹن میں ہونے والے پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز بنائے اور آل ٹیم آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے ڈینی وائٹ 87 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں، ایمی جونز نے 26اور ڈینیئل گبسن نے 13 رنز بنائے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کو پہلے میچ میں 53 رنز جبکہ دوسرے میچ میں 65 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے