اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوٹس نہیں ملا، ایماندار چیف جسٹس کے سامنے پیش ہونے کا موقع مل رہا ہے: فیصل واوڈا

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر مجھے عزت دی جائے گی تو میں ڈبل عزت دوں گا۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر آپ میرے ساتھ بدمعاشی کریں گے تو میں ڈبل کروں گا، جو میری پگڑی اچھالے گا میں اس کی پگڑیوں کو فٹ بال بنا دوں گا، مجھے ابھی تک کوئی نوٹس نہیں ملا، مجھے ایماندار چیف جسٹس کے سامنے پیش ہونے کا موقع مل رہا ہے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ میں چیف جسٹس کو سمجھا بھی سکتا ہوں اور شواہد میں بھی ان کی مدد کر سکتا ہوں، مجھے سنگل آؤٹ کیا گیا ہے مگر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

انہوں نے کہا کہ گورنرسندھ، طلال چودھری، وزیراطلاعات اور مصطفیٰ کمال نے بھی بات کی ہے، میرا گناہ یہ ہے کہ میں نے سوال اٹھائے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے