اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز سے شعیب صدیقی کی ملاقات، انتخابات میں ساتھ دینےپر اظہار تشکر

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی شعیب صدیقی نے ملاقات کی ہے۔

جاتی امراء میں ہونے والی ملاقات میں شعیب صدیقی نے عام و ضمنی انتخابات میں ساتھ دینے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے تشکر کا اظہار  کیا، مریم نواز نے شعیب صدیقی کو پی پی 149سے ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ شعیب صدیقی متحرک، فعال، تجربہ کار سیاستدان اور سیاسی و انتظامی صلاحیتوں کے مالک ہیں،  امید ہے شعیب صدیقی پنجاب اسمبلی میں اپنے حلقے کی نمائندگی کا بھرپور حق ادا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے