اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک میں جو کچھ ہو رہا ہتک عزت کا قانون درست ہونا ضروری ہے: عظمیٰ بخاری

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کیلئے ہتک عزت کا قانون درست ہونا بہت ضروری ہے۔

اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہتک عزت کا قانون صرف سیاستدانوں کیلئے نہیں، تنقید اور الزامات لگانے میں فرق ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر ادارے محفوظ ہیں نہ ہی انفرادی شخصیات، سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی برپا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملک میں جو کچھ ہورہا ہے اس کیلئے ہتک عزت کا قانون درست ہونا بہت ضروری ہے، الزامات کی سیاست کو ہمیں پیچھے چھوڑنا ہوگا، صحافیوں کی تنقید سر آنکھوں پر مگر صحافیوں سے گزارش ہے برائے مہربانی پہلے قانون پڑھ لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے