اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کاؤنٹی گراؤنڈ نارتھمپٹن میں ٹریننگ

14 May 2024
14 May 2024

(حسیب ارسلان) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے کاؤنٹی گراؤنڈ نارتھمپٹن میں ٹریننگ کی۔

بارش کے باعث کھلاڑی انڈور ٹریننگ میں حصہ لے رہی ہیں، کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 17 مئی کو کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے