اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انڈر12 ٹینس ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔

پاکستانی ٹیم اے ٹی ایف انڈر 12 ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے 17 مئی کو نیپال روانہ ہو گی۔

اے ٹی ایف انڈر 12 ٹیم ایونٹ جنوبی ایشیا کا ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ بھی ہے جس کے مقابلے 20 سے 24 مئی تک کھٹمنڈو نیپال میں شیڈول ہیں۔

ان مقابلوں میں پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، مالدیپ اور سری لنکا حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے