اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر پنجاب اسمبلی سے کسان وفد کی ملاقات، گندم کے معاملے پر تبادلہ خیال

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے پاکستان کسان لیبرپارٹی اور آل پاکستان کسان اتحادکے وفد نے ملاقات کی ہے۔

کسان لیبرپارٹی کی قیادت چیئرمین مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ  جبکہ آل پاکستان کسان اتحاد کی قیادت ظفر عباس لک نے کی، ملاقات میں کسانوں کے مسائل اور گندم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

 چیئرمین کسان لیبرپارٹی مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ نے کسانوں کے حق میں قرارداد لانے اور کسانوں کو اعتماد میں لینے کا مشورہ دے دیا، چیئرمین کسان لیبرپارٹی نے وفاق اورصوبائی حکومتوں کو کسانوں کیساتھ ملکر چارٹر آف ڈیمانڈ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کسان لیبرپارٹی اور آل پاکستان کسان اتحاد کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی  کرواتے ہوئے کہا کہ وفاق اور صوبائی سطح پر(ن)لیگ کسانوں کو ساتھ لیکر چلےگی۔

مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ نے کہا کہ گندم کی خریداری نہ ہونےاور باردانہ نہ ملنے پر کسان سخت پریشان ہیں، امید ہے وزیراعلیٰ پنجاب کسانوں سے کیے گئے وعدے پورے کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے