اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک کی بہتری میری ترجیح، ذمہ داری پوری کرنے کی کوشش کروں گا: گورنر پنجاب

14 May 2024
14 May 2024

(ٖویب ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بری امام اور گولڑہ شریف مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ میری نمبر ون ترجیح پاکستان کی بہتری ہے، پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، میری پوری کوشش ہے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطہ پل کا کردار ادا کروں، پیپلز پارٹی نے جو ذمہ داری میرے کندھوں پر ڈالی اسے پورا کرنے کی کوشش کروں گا، صدر آصف زرداری سے ملاقات ہوئی، انہوں نے بھی ہدایات دی ہیں۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے مزید کہا ہے کہ میں اپنے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں جو شہادتیں دے کر ملک کی حفاظت کر رہے ہیں، وفاق یا پنجاب میں حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ سی ای سی کرے گی، کشمیر میں جو صورتحال ہے اس پر دکھ ہے، حکومت نے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں جلد کشمیر میں اور پاکستان میں بھی عوام کو ریلیف ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے