اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ڈبلن میں تماشائی نے ٹیم کی دوبارہ ٹریننگ کا مشورہ دے ڈالا

13 May 2024
13 May 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ڈبلن میں تماشائی کی جانب سے ٹیم کی دوبارہ ٹریننگ کا مشورہ دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق2 ماہ قبل پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کئی کھلاڑیوں نے کاکول میں ٹریننگ کی تھی، اسی حوالے سے تماشائی نے اب چیئرمین پی سی بی سے بات کی۔تماشائی کو ویڈیو میں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ان کی ٹریننگ ٹھیک نہیں ہوئی،دوبارہ کروائیں لیکن وہاں سے نہ کروایئے گا۔

مداح نے محسن نقوی سے یہ بھی کہا کہ اب ان کی ٹریننگ پاکستان کرکٹ بورڈ سے ہی کروایئے گا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تماشائی کی بات سن کر مسکراتے رہے اور رضامندی کے انداز میں سر بھی ہلایا۔خیال رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے