اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیب نے ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں گندم اور آٹا سکینڈل کی تحقیقات بند کر دیں

13 May 2024
13 May 2024

(لاہورنیوز) نیب نے مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں گندم اور آٹا سکینڈل کی تحقیقات بند کر دیں۔

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے کرپشن کے متعلق جاری تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی، نیب ترمیمی قانون کے باعث تحقیقات بند کرنے کی منظوری دی گئی۔نیب نے معاملے کی تحقیقات اینٹی کرپشن پنجاب کو منتقل کرنے کی سفارش کی، نیب محکمہ خوراک میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات میں مصروف رہا، تحقیقات میں گندم کی ہزاروں بوریاں چوری کرنے کا معاملہ بھی زیر تفتیش رہا۔

رمضان پیکیج کرپشن میں محکمہ خوراک کے افسران کے علاوہ کئی سیاستدانوں کے نام بھی شامل تھے، رمضان پیکیج میں سیکرٹری خوراک اور دیگر افسران کو بھی سنگین الزامات کا سامنا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے