اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئندہ سال پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز ) پاکستان فیڈریشن بیس بال نے پنجاب بیس بال لیگ کے بعد آئندہ سال پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی جانب سے بھی شرکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری سید فخر علی شاہ کاکہنا ہے کہ گزشتہ ماہ لاہور میں پنجاب بیس بال لیگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب کی 3 ٹیموں نے شرکت کی اور 6 غیر ملکی کوچز بھی شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ اس لیگ کا تجربہ شاندار رہا، اب پاکستان کی سطح پر لیگ ہو گی، جو آئندہ سال کھیلی جائے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی اور کوچز بھی اس لیگ میں شرکت کریں گے، فلسطین کے کھلاڑیوں اور کوچز نے شرکت کی تصدیق کی ہے، فلسطینی ٹیم کے کھلاڑی امریکا میں ٹریننگ کرتے ہیں۔بھارت، ملائیشیا، نیپال اور سری لنکا کے کھلاڑی بھی پاکستان بیس بال لیگ میں حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے