اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جنوبی چھاؤنی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ماں بیٹا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ماں بیٹے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ عائشہ اپنے 15 سالہ بیٹے کے ساتھ سیشن کورٹ جا رہی تھی کہ   بیدیاں روڈ پر ملزمان نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کر دیا۔

خاتون پر اپنے سابق شوہر کو قتل کرنے کا مقدمہ تھانہ شیراکوٹ میں درج تھا اور اسی مقدمے کی پیروی کیلئے وہ عدالت جا رہی تھی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فائرنگ سے ماں اور بیٹے کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔

آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دینے کا حکم بھی دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے