اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیراکوٹ: پولیس کے تشدد سے مبینہ طور پر بزرگ شہری جاں بحق

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) تھانہ شیرا کوٹ کی حدود میں پولیس کے تشدد سے مبینہ طور پر بزرگ شہری جاں بحق ہو گیا۔

متوفی کے اہلخانہ کے مطابق تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے بزرگ شہری کے بھتیجے انیس کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا، انیس موقع پر موجود نہیں تھا، سب انسپکٹر اسرار 57 سالہ محمد عارف کو اٹھا کر لے گیا۔

 اہل خانہ نے بتایا کہ 10روز بعد تھانہ شیرا کوٹ پولیس کے اہلکار محمد عارف کو تشدد کر کے گھر کے باہر چھوڑ کر چلے گئے، محمد عارف کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ 5روز زیر علاج رہنے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ  انیس ریکارڈ یافتہ مجرم ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا گیا تھا، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے