اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خواجہ سراؤں کو اغواء کرنے والے اوباش پولیس کے شکنجے میں آگئے

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) خواجہ سراؤں کو اغواء و تشدد کا نشانہ بنانیوالے اوباش پولیس کے شکنجے میں آگئے۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پاکپتن سے اغوا ہونے والے خواجہ سراؤں کو بازیاب کروا دیا۔

سیف سٹی ترجمان نے بتایا ہے کہ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن پر خواجہ سراؤں کو اغواء کرنے اور تشدد کی کال موصول ہوئی، ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پولیس کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔

اتھارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کو اغواء کاروں کے چنگل سے بازیاب کروایا اور ملزمان کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن  سے  4 ہزار 300 سے زائد کیسز میں  خواتین کو پولیس مدد فراہم کرچکی ہے،ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن مظلوم طبقے، خواتین، بچوں اور ٹرانسجینڈرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر دم کوشاں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے