اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ماں کے رشتے کا پوری دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں: سارہ احمد

12 May 2024
12 May 2024

لاہور: (سامعیا سعید) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا ہے کہ ماں ایک ایسا رشتہ ہے جس کا پوری دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہے۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ماؤں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب  کا انعقاد کیا گیا، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور رکن پنجاب اسمبلی  سارہ احمد نے   بچوں کے ساتھ  وقت گزارا، سارہ احمد نے بیورو میں مقیم بچوں اور بچیوں کے ساتھ کیک  بھی  کاٹا۔

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی  پیغام میں چیئرپرسن  چائلڈ  پروٹیکشن بیورو اور رکن پنجاب اسمبلی  سارہ احمد کا کہنا تھا کہ ماں ایسا رشتہ ہے جس  کا پوری دنیا میں نعم البدل نہیں،دنیا کی  تمام ماؤں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، آج جس مقام پر ہوں اس میں میری ماں کا بہت اہم کردار ہے۔

سارہ احمدنے مزیدکہا  کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں  مقیم بچوں کو ماں کا پیار فراہم کیا جاتا ہے،  یہاں کے تمام بچوں کے لیے  ماں کا کردار میرے لئے قابل فخر ہے، نوجوان نسل کو میرا پیغام ہے کہ اپنی  ماں کی خدمت اور اس کا احترام کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے