اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم آج برمنگھم سے نارتھمپٹن کے لیے روانہ ہوگی

12 May 2024
12 May 2024

(لاہور نیوز )پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج برمنگھم سے نارتھمپٹن کے لیے روانہ ہوگی۔

ویمنز کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد 14 سے 16 مئی تک کاؤنٹی گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، 14 مئی کو کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔

15 اور 16 مئی کو ٹریننگ سیشنز مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو سے شام پانچ بجے تک جاری رہیں گے، پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 17 مئی کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے نارتھمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے انگلینڈ کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے