اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایس ایچ تھانہ پرانی انار کلی کا مبینہ ملزمان پر تشدد،فوٹیج سامنے آگئی

12 May 2024
12 May 2024

(لاہور نیوز) تھانوں میں اچھا ماحول دینے کے باوجود بھی ایس ایچ اوز کا رویہ تبدیل نہ ہو سکا۔

ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی جاوید حسین کے مبینہ ملزمان پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی، ایس ایچ او جاوید مبینہ ملزمان پر تشدد کرتے ہوئے خود ویڈیو بھی بنواتا رہا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پرانی انارکلی پولیس نے اشتہاری کی تلاش میں چائنہ سینٹر  میں چھاپہ مارا، اشتہاری تو نہ ملا مگر پولیس نے موقع سے 5افراد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایس ایچ او جاوید حسین مبینہ ملزمان پر تھپڑ برساتے ہوئے انہیں تھانے لے گیا۔

 پولیس نے حراست میں لئے جانے والوں پر تاش پر جوا کھیلنے کا مقدمہ درج کر لیا، حراست میں لئے جانے والوں میں احسان، ناظم، منظور، علی رضا اور دیگر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے