اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ،محمد عامر کی شمولیت متوقع

12 May 2024
12 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں آئرلینڈ کے شہر ڈبلن  میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے میدان میں اتریں  گی۔

ذرائع کے مطابق آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں،  آج کے میچ میں اعظم خان اور ابرار احمد کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی بھی پلیئنگ الیون  میں شمولیت متوقع ہے۔

واضح رہے کہ 3  ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز میں آئرلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں آئرش ٹیم نے شاہینوں کو  5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے