اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کا 133واں کانووکیشن14 مئی کو ہوگا

12 May 2024
12 May 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کا 133واں کانووکیشن14 مئی کو فیصل آڈیٹوریم میں ہوگا۔

ایم اے،ایم ایس سی سیشن 2023 کے مختلف شعبہ جات کے سٹوڈنٹس اور  انڈر گریجوایٹ،طلبہ و طالبات  کو ڈگریاں دی جائیں گی۔

پی یو کے 133 ویں کانووکیشن میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز سیشن 2023 کے طلبہ کو بھی ڈگریاں اور گولڈ میڈلز دئیے جائیں گے۔

133ویں کانووکیشن کی فل ریہرسل 13مئی بروز پیر 8 بجے کانووکیشن ہال فیصل آڈیٹوریم میں ہوگی۔

ڈگریاں اور میڈل حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات کو دعوت نامے ارسال کئے جا چکے ہیں۔  یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی سٹوڈنٹ کو اب تک انویٹیشن نہیں ملا تو وہ کمپیوٹر ڈگری سیکشن شعبہ امتحانات سے رابطہ کر کے انویٹیشن حاصل کرسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے