اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد مبینہ مقابلے میں ہلاک

12 May 2024
12 May 2024

(لاہور نیوز) پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم فیضان بٹ کو دوران تفتیش اسلحہ کی برآمدگی کیلئے کرول جنگل لے جایا گیا، ملزم فیضان کی نشاندہی پر جنگل سے 2 پسٹل اور دستی بم برآمد ہوئے۔

برآمدگی کے دوران فیضان کے 5 ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، مرنے والے تمام افراد پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 2 مئی کو لاہور کے علاقے ٹیکسالی میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا، مقتول اہلکار کی شناخت غلام رسول کے نام سے ہوئی جسے دکان پر گولیاں ماری گئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے