پنجاب گورنمنٹ
قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم نے 7 قائمہ کمیٹیاں مانگ لیں، مسلم لیگ ن 3 دینے پر رضا مند
11 May 2024
11 May 2024
(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی جانب سے سات قائمہ کمیٹیاں مانگ لی گئیں۔
ایم کیو ایم نے مواصلات، آئی ٹی، انرجی، انڈسٹریز، میری ٹائم افیئرز، کامرس اور ہاؤسنگ کی قائمہ کمیٹیاں مانگی ہیں، مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم کو 3 قائمہ کمیٹیاں دینے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔
دونوں جماعتوں کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سے پیر کے روز حتمی فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔