اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اینٹی کرپشن نے شہریوں کی زمینیں دھوکے سے بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) اینٹی کرپشن نے شہریوں کی آبائی زمینوں کو جعلی انتقال اور رجسٹریاں کر کے فروخت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے مری میں شہریوں کی آبائی زمینوں کو جعلی اشٹام پیپرز لگا کر رجسٹریاں اور انتقال کرنے والے 18 سرکاری و نجی افراد کے خلاف تحقیقات مکمل کر لی ہیں، گینگ میں اے ڈی ایل آر، پٹواری، رجسٹری محرر بھی ملوث ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ایکشن آرڈر جاری کر دیئے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں، اینٹی کرپشن ٹیم کی جانب سے تاحال پٹواری کے منشی فیصل نامی شخص کو ہی گرفتار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے