اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اردو بازار میں کاغذ کی قیمتوں میں 20 روپے کمی

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) علم وادب کے مرکز اردو بازار میں کاغذ کی قیمتوں میں 20 روپے تک کمی کردی گئی ۔

اردو بازار میں 20 روپے کمی کے بعد اوسط درجے کا کاغذ 180 روپے فی کلوگرام پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ اوسط درجے کا پیپر کتابوں کی اشاعت اور کاپیاں رجسٹرڈ بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔

دوسری جانب کاغذ سستا ہونے کے باوجود اس سے متعلقہ صنعت کو فائدہ نہیں ہوسکا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ بجلی ،چھپائی میں استعمال ہونے والے کیمیکلز،سیاہی اور دیگر اخراجات بہت بڑھ چکے ہیں ، حکومت بجلی کے نرخ کم کرے تو کاغذ سستا ہونے سے کتابیں اور کاپیاں سستی ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے