اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا

07 May 2024
07 May 2024

(لاہور نیوز) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

پانچ سال کی مدت کے حامل 36 صفحات کے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی فیس 12500 روپے ہو گی، 10 سال کی مدت کے 36 صفحات کے حامل پاسپورٹ کی فیس 16200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

72 صفحات کے 5 سالہ پاسپورٹ کی فیس 18500 روپے ہو گی جبکہ 72 صفحات کے 10 سالہ پاسپورٹ کی فیس 25200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

100 صفحات کے 5 سالہ پاسپورٹ کی فیس 23000 روپے کر دی گئی جبکہ 100 صفحات کے 10 سالہ پاسپورٹ کی فیس 32000 روپے ہو گئی ہے، اضافہ شدہ فیسوں کا اطلاق 8 مئی سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے