اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عارف علوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

07 May 2024
07 May 2024

(لاہور نیوز) سابق صدر عارف علوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ آمد ہوئی۔

سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سابق صدر عارف علوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ آمد ہوئی، عارف علوی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں نائب امیر لیاقت بلوچ اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم بھی موجود رہے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے