اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پرمنعقد کرنے کا فیصلہ

07 May 2024
07 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پارٹی رہنماؤں کی مشاورت اور تجاویز پر 28 مئی کو پارٹی اجلاس منعقد ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ 28 مئی 1998 کے جوہری دھماکوں کو 26 برس مکمل ہونے پر اجلاس اس روز منعقد کرنے پر اتفاق ہوا، پارٹی قائدین کی مشارت سے 11 مئی کو ہونے والے جنرل کونسل کے اجلاس میں تبدیلی کی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے  پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے ملک بھر میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے