اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد سے متعلق اہم مطالبات سامنے رکھ دیے

06 May 2024
06 May 2024

(ویب ڈیسک) ڈیری پراڈکٹس کےتاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔

ڈیری اینڈکیٹل فارمنگ، کارپوریٹ ڈیری فارمنگ ایسوسی ایشن سمیت دیگر تنظیموں نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے  کہ خشک دودھ کی درآمد بتدریج بند کی جائے تاکہ مویشی پال حضرات کے کاروبار اور ڈیری کمپنیوں کو بند ہونے سے بچایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈیری فارمنگ کا شعبہ پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے، باقی کسر خشک دودھ کی درآمد اور کسٹم ڈیوٹی میں کمی کرکے پوری کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ خشک دودھ امپورٹ کرنیوالی کمپنیوں نے آئندہ بجٹ میں درآمد پر ڈیوٹی مزید کم کرنے کی تجویز دی ہے، خشک دودھ کی درآمد  بڑھنے اور ڈیوٹی میں کمی سے مقامی صنعت کو نقصان پہنچے گا۔

ذرائع کے مطابق ملک میں 12پلانٹ خشک دودھ تیار اور ان کی روزانہ پیداوار 10ہزار بیگ ہے، خشک دودھ کی  یورپی ممالک سے درآمد پر 75فیصد، ملائیشیا سے درآمد پر 30 فیصد  ڈیوٹی عائد ہے جسے 20 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے