اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے سائبر ونگ کی جگہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تشکیل

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبر ونگ کی جگہ نئی ایجنسی این سی سی آئی اے (نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) بنا دی۔

ایف آئی اے کی جگہ اب سائبر کرائم کی روک تھام کے لئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ہی کام کرے گی، وفاقی حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین بنا دیئے۔

ایف آئی اے سائبر ونگ کے تمام افسران، ملازمین اور کیسز نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو منتقل کر دیئے گئے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے